ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بطور رکن پارٹی کی خدمت کرتی رہوں گی۔
Load/Hide Comments