0

ثناء نواز کو کس اداکار کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ہے؟

پاکستانی فلموں کی کامیاب اداکارہ ثنا نواز کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ کے مشہور اداکار کے ساتھ کام کرنے کی شدید خواہش ہے۔پاکستانی لیجنڈ اداکار شان شاہد اور ریشم کے ساتھ اردو فیچر فلم ’سنگم‘ سے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ ثنا نواز نے نہ صرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔فلم ‘یہ دل آپ کا ہوا’، ‘ریشماں’، ‘گھر کب آوگے’ اور ‘رانگ نمبر ٹو’ میں اپنی شاندار اداکاری سے مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ ثناء نواز نے کہا کہ انہیں فلموں کا بہت شوق ہے۔ بھاری بائک سوار. جی ہاں، اس کے پاس ‘فیٹ بوائے’ ہیوی بائیک ہے جس کی قیمت تقریباً 50 لاکھ ہے، وہ ہیوی بائیک چلاتے ہوئے کئی بار گر چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں