0

ڈالر مہنگا ،اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا رجحان مثبت رہا۔ ڈالر کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ گزشتہ سیشن میں 10 پیسے کی کمی سے 278 روپے 50 پیسے پر آگئی۔ گزشتہ روز انٹربینک ٹریڈنگ کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 223 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 70 ہزار 507 کی سطح پر پہنچ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں