0

وزیراعظم کا 28 اور 29 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع،اہم وجہ سامنے آگئی

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی معاہدوں پر دستخط کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کا رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب 28 اور 29 اپریل کو شیڈول ہے، وزیراعظم کے دورہ ریاض کے دوران آج ہونے والے معاہدوں کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے۔ توسیع پر دستخط مئی میں ولی عہد کے دورہ پاکستان کے دوران کیے جائیں گے۔ سعودی عرب کی جانب سے ورلڈ اکنامک فورم کا انعقاد 28 اور 29 اپریل کو کیا جا رہا ہے، ورلڈ اکنامک فورم میں دنیا بھر سے رہنما شرکت کریں گے۔ کاری کونسل میں شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں