0

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج کردی،بڑی خبر آگئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست عدم پیروی پر مسترد کر دی۔ کیا تھا تاہم عدالت نے عدم تعمیل پر درخواست خارج کر دی اور سابق خاتون اول کے وکلاء پر برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی درخواست خارج کرنے کا حکم جاری کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں