0

تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ، شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

پشاور: خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث مزید 2 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ بونیر میں آج اور کل تمام اسکول بند رہیں گے۔ فیصلہ کر لیا گیا، محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ چترال میں بھی بارشوں کے باعث تعلیمی ادارے بند ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں