0

ن لیگ کو بڑا جھٹکا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم رکن اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

لاہور: ننکانہ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 133 سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا محمد ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے ایم پی اے رانا محمد ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے آزاد امیدوار محمد عاطف کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ 2024 کے الیکشن میں الیکشن کمیشن نے محمد عاطف کو کامیاب کروایا تھا۔ قرار دیا گیا، مسلم لیگ ن کے رانا محمد ارشد کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے دوبارہ گنتی کا حکم دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں