0

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 53 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ 15 دنوں کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 293 روپے 94 پیسے ہو گی۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 290 روپے 38 پیسے ہو گئی ہے۔نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں