0

’بات چیت چل رہی ہے‘، شیر افضل مروت نے ڈیزل کا نعرہ لگانے سے کارکنان کو روک دیا

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پشن میں ریلی کے دوران کارکنوں کو ڈیزل کے نعرے لگانے سے روک دیا۔شیر افضل مروت نے پشین میں جلسے سے خطاب کیا، اس دوران شرکاء نے ڈیزل ڈیزل کے نعرے لگائے، جس پر پی ٹی آئی رہنما نے انہیں روک دیا۔شیر افضل مروت نے کارکنوں سے کہا کہ ڈیزل کے نعرے نہ لگائیں، مولانا فضل الرحمان سے ہماری بات چیت جاری ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیشگوئی نے ریلی کے مزے میں اضافہ کردیا تاہم ریت کے طوفان سے ریلی بھی متاثر ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں