0

نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب میں نہیں گزاریں گےبلکہ ۔۔۔۔

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اس بار رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب میں نہیں گزاریں گے اور پاکستان میں ہی رہیں گے۔ کہ نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ پاکستان میں گزاریں گے اور 2 اپریل کو سینیٹ کے انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اس وقت لندن بھی نہیں جا رہے اور اپنے ڈاکٹروں سے رابطے میں ہیں جو ان کی صحت سے مطمئن ہیںذرائع کا کہنا ہے کہ نواز لیگ کے سربراہ نے بتایا ہے کہ ان کے سعودی عرب جانے اور وہاں سے لندن جانے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں۔ کے ساتھ ملک میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں