0

پرویز الہٰی کی طبیعت سخت خراب، پمز اسپتال منتقلی،تشویش ناک خبر ا ٓگئی

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد انہیں پمز اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔جیل ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو اسلام آباد تھانے لے جایا گیا۔ذرائع نے مزید بتایا کہ چوہدری پرویزالٰہی کا پمزہسپتال میں طبی معائنہ کیا جائے گا۔یاد رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چند روز قبل اڈیالہ جیل میں گر کر زخمی ہوگئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں