0

افتخار نے ساتھی کرکٹرز کے ہمراہ مدینہ منورہ سے افطاری کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے اختتام کے ساتھ ہی عمرہ پر جانے والے قومی کرکٹرز نے مدینہ منورہ میں افطار کے دلخراش مناظر کی ویڈیو شیئر کی۔اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے نسیم شاہ، سابق کپتان بابر اعظم، افتخار احمد اور امام الحق مدینہ منورہ میں ایک ساتھ افطار کر رہے ہیں۔اس سے قبل بابر اعظم، افتخار احمد اور نسیم شاہ نے عمرہ ادا کیا تھا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں