0

محسن نقوی کا سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پر اظہار افسوس، شہریار خان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ شہریار خان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں