0

امریکی صدر کا روس کو دوٹوک پیغام

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم یوکرین کے معاملے پر کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔واشنگٹن میں اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ اور دنیا میں جمہوریت کو درپیش مسائل کے بارے میں بات کی۔بائیڈن نے کہا کہ پیوٹن کو واضح پیغام دیتا ہوں کہ ہم یوکرین کے معاملے پر کسی کے سامنے جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے، امریکا یوکرین کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں