0

تحریک انصاف کو یہ الیکشن جیتنے سے کوئی نہیں روک سکے گا،بڑابیان کس نے دیا؟

پشاور :تحریک انصاف کے سینئر رینما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو یہ الیکشن جیتنے سے کوئی نہیں روک سکے گا۔پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس ملنے کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ پشاور ہائیکورٹ نے قانون کے مطابق فیصلے کی روایت قائم کر دی۔ آج اور کل پشاور ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے پوری بحث سنی۔ کسی بھی پارٹی کو انتخابی نشان دینا اس کا آئینی حق ہے۔ الیکشن کمیشن نے غیر قانونی آرڈر سے بلے کا نشان چھینا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں