اوورسیز

امریکا سے مزید 277 بھارتی ڈی پورٹ

امریکہ نے بڑی تعداد میں ہندوستانی غیر قانونی تارکین وطن کو بھی ڈی پورٹ کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق خصوصی پرواز 120 بھارتی غیر قانونی تارکین وطن کو لے کر آج رات بھارت پہنچے گی جب کہ تیسری پرواز 157 مزید بھارتی تارکین وطن کو لے کر 16 فروری کو بھارت پہنچے گی۔اس سے قبل 5 فروری کو 104 غیر قانونی تارکین وطن امریکی طیارے میں بھارت پہنچے تھے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق زیادہ تر ڈی پورٹ افراد غیر قانونی طور پر ڈنکی روٹس کے ذریعے امریکہ میں داخل ہوئے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button