تازہ ترینروزگار

عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کاامکان،شہریوں کے لئے اہم خبر

عوام کے لیے خوشخبری، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق 16 فروری کو پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 49 پیسے کمی کی تجویز ہے جس کے بعد ایک لیٹر پیٹرول 257 روپے 13 پیسے سے کم ہو کر 254 روپے 64 پیسے فی لیٹر ہو جائے گا۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے کمی کی تجویز ہے۔ 9.11 پیسے، جس کے بعد ڈیزل ایک لیٹر روپے سے کم ہو جائے گا۔ 267.95 سے روپے 258.84۔اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی ایک لیٹر قیمت میں 3 روپے 45 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 60 پیسے کمی کی تجویز ہے۔ منظوری کے بعد وزارت خزانہ نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد کمی ہوئی ہے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 83.40 ڈالر سے کم ہو کر 78.35 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button