پاکستانتازہ ترین

انا لله و انا الیه راجعون نوازشریف اور شہبازشریف کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ممانی انتقال کر گئیں

سابق ڈپٹی میئر لاہور عارف حمید بٹ کی والدہ انتقال کر گئیں۔ سابق ڈپٹی میئر عارف حمید بٹ، طارق حمید بٹ اور زبیر حمید بٹ کی والدہ نیشنل ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ مرحوم مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کے سرپرست تھے۔مرحوم کی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد مکان نمبر 134B ماڈل ٹاؤن لاہور سے ادا کی جائے گی۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button