انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن کے نئے ایکس پیغام نے صارفین کو پریشان کر دیا

بالی ووڈ انڈسٹری کے مشہور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن عرف بگ بی نے ایکس پر ایک نیا پیغام شیئر کیا ہے۔لوک سبھا کے سابق رکن امیتابھ بچن نے ایکس (سابق ٹویٹر) پر ایک نیا پیغام جاری کرتے ہوئے ‘ٹائم ٹو گو’ لکھا ہے۔82 سالہ امیتابھ بچن کا یہ ایکس میسج دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا ہے جس پر صارفین تشویش کا اظہار کررہے ہیں۔واضح رہے کہ 1969 میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والے امیتابھ بچن آج بھی شوبز انڈسٹری میں سرگرم اور کام کر رہے ہیں۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button