0

انٹربینک میں ڈالر 293.75 روپے پر آگیا

اسلام آباد:روپے کے مقابلے میں ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 15 پیسے کی کمی ہوئی۔ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 15 پیسے کمی ہوئی، اور ڈالر 293 روپے 75 پیسے پرآگیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 294 روپے 90 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں