0

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ٹرانسپوٹرز نے کتنے کرائے بڑھا دئیے؟اچانک خبر نے شہریوں کے ہوش اُڑ ا دیئے

کراچی : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے اندرون سندھ جانے والی بسوں کے کرایوں میں ساڑھے300 روپے تک اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ نے مسافروں اور ٹرانسپورٹرز دونوں ہی کیلئے سنگین معاشی مشکلات پیدا کردی ہیں۔ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے اندرون سندھ جانے والی بسوں کے کرایوں میں ساڑھے تین سو روپے تک اضافہ کردیا جبکہ کراچی سے کوئٹہ کی بس کے کرائے پندرہ سو سے دو ہزار روپے تک بڑھا دیئے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں