پاکستانتازہ ترین

انا لله و انا الیه راجعون مسافر کوچ اورکار میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی،افسوناک خبر نے سب کو افسردہ کر دیا

سیہون میں مسافر کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ انڈس ہائی وے روڈ پر پیش آیا، حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے، حادثہ تیز رفتاری سے اوور ٹیک کرتے ہوئے پیش آیا، کار حیدرآباد سے سیہون جارہی تھی اور کوچ پشاور سے جا رہی تھی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button