پاکستانتازہ ترینروزگار

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

حکومت مہنگائی کم کرنے کے دعوے کر رہی ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ جب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں تو مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بھی بڑھ جاتی ہیں۔ اب کافی عرصے سے صارفین پر مسلسل پیٹرول بم گرائے جارہے ہیں اور میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت بار بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے جارہی ہے۔. میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔اگر اسی تناسب سے قیمت میں اضافہ ہوتا ہے تو پیٹرول کی قیمت 256 روپے 13 پیسے سے بڑھ کر 259 روپے 13 پیسے ہو جائے گی جب کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 260 روپے 95 پیسے سے بڑھ کر 266 روپے 95 پیسے ہونے کا امکان ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button