خیبر: باغ میں آپریشن، خوارج کا سرغنہ 4 ساتھیوں سمیت ہلاک

خیبر: باغ میں آپریشن، خوارج کا سرغنہ 4 ساتھیوں سمیت ہلاک

خیبر کے علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 خوارج کو ہلاک کردیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کے سرغنہ عزیز الرحمان عرف قاری اسماعیل اور مخلص سمیت 4 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔افغانستان سے فرق صرف افغانستان میں فتنہ خوارج کی موجودگی کا ہے، آرمی چیف آئی ایس پی آر کے مطابق مقتول خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے۔ آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کی گئیں۔. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے خوارج سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ علاقے میں ممکنہ غیر ملکیوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن کیا جا رہا ہے، سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں