0

ہو سکتا ہے حالات کے مطابق ریلیف نہ دے سکی،خواجہ آصف کے بیان نے بجٹ سے پہلے شہریوں کو افسردہ کردیا

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ہو سکتا ہے حالات کے مطابق ریلیف نہ دے سکیں۔ خواجہ آصف نے کہاکہ ہم نے سیاست گنوائی حالات مزید خراب ہونے سے بچائے،معاشی اہداف حاصل نہ ہونا حکومتی ناکامی نہیں.ان کاکہناتھا کہ وفاعی بجٹ سے دفاعی صلاحیت کو نہ ناپا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں