پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔نیئر بخاری کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ شام 4 بجے مل پور میری روڈ اسلام آباد کے آبائی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔سیاسی کارکنوں کی جانب سے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا جا رہا ہے۔