ملک میں چینی کی قیمت میں 6 فی کلو اضافہ ہوا، جس کے بعد فی کلو چینی 140 روپے کی فروخت ہونے لگی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دوہفتوں میں 50 کلوگرام چینی کا 300 روپے مہنگا، 50کلگرام کی قیمت 6 ہزار 750 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ تمل کے مطابق ہول سیل میں دکانداروں کو چینی 135 روپے فی کلو میں پڑنے لگی۔
متعلقہ خبریں
Load/Hide Comments