ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ملک بھر میں اہم کارروائیاں جاری ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ملک دشمن طاقتوں کے خلاف یہ آخری خارجی راستے تک جاری ہے۔
Load/Hide Comments