دبئی ( آن لائن)سابق صدر پرویز مشرف کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ اہلخانہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے،پرویز مشرف کاآج علی الصبح انتقال ہوا، سابق صدر پرویز مشرف کافی عرصے سے علیل تھے اور دبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔
