انٹرٹینمنٹ

ملکۂ ترنم نورجہاں کو بچھڑے 24 برس بیت گئے

ملکۂ ترنم کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس ہو گئے لیکن آج بھی وہ اپنی سریلی آواز کے لوگوں کے دلوں میں بستی۔ ہو یا گلوکاری نورجہاں کا انداز شاندار، منفرد اور ہر دیکھنے والوں کو پسند کرنے والوں کا حصہ نظر آنے والے سدا کی آواز کے ساتھ بچپن میں ہی گلوکاری اور اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔ اور 74 پشتی تاجر میں مختلف زبانوں میں تقریباً 20 ہزار گیتوں سے اپنی آواز کو یادگار بنایا۔ ملکۂ ترنم نورجہاں اردو، پنجابی، بنگالی، سندھی اور ہندی گانے گائے اور ہر طرف دھوم مچھاپاک بھارت۔ جنگ کے دن میں انہوں نے اپنے نغموں سے عوام اور جوانوں کا خون گرمائے رکھا۔شہرۂ آفاق گلوکارہ نے تقریباً 40 فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔ اور کئی قومی و بین الاقوامی اعزاز بھی اپنے نام کیے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button