انٹرٹینمنٹ

انا لله و انا الیه راجعون ، معروف اداکار، گلوکار و میزبان محسن عباس حیدر کے والد انتقال کر گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، گلوکار و میزبان محسن عباس حیدر کے والد انتقال کر گئے۔محسن عباس حیدر نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خود اپنے والد کے انتقال کی اطلاع دی۔ اُنہوں نے انتہائی دکھ کے ساتھ اپنی پوسٹ میں صرف اتنا لکھا کہ ’میرے ابو کا انتقال‘۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button