46

مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے ایک اور بری خبر،بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(آن لائن)نیپرا نے بجلی مزید2 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی،نیپرا نے درخواست منظور کرتے ہوئے بجلی مزید2 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔منظوری سے بجلی صارفین پر 43 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا،اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں