اوورسیز

صحافیوں کی غیر قانونی جاسوسی پر پولیس کو بھاری جرمانہ

ناردرن آئرلینڈ کی عدالت نے صحافیوں کو غیر قانونی جاسوسی کرنے پر پولیس کو بھاری جرمانہ عائد کیاکے مطابق ناردرن آئرلینڈ پولیس سروس اور میٹروپولیٹن پولیس نے دو بیلفاسٹ صحافیوں کی جاسوسی کی۔عدالتی عدالت کے مطابق پولیس نے ان کی شناخت کرنے کے لیے غیر قانونی عمل کیا۔یہ تاریخی فیصلہ تفتیشی اختیارات کے ٹربیونل نے بیری میک کیفری اور ٹریور برنی کی طرف سے دائر کیے گئے مقدمے میں کہا۔عدالت کی جانب سے ناردرن آئرلینڈ پولیس سروس ہر صحافی کو 4 ہزار پونڈ ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔میں کہا گیا ہے کہ پولیس کی نگرانی کی کارروائی غیر متناسب تھی، پولیس نے ملکی اور عالمی تحفظات کو نقصان پہنچایا۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button