پاکستانتازہ ترین

شانگلہ: پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

شانگلہ کے علاقے چکیسر میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی گن نگر پر حملہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید اور محرر سمیت 2 اہلکار زخمی ہوئے۔ شہید اہلکاروں میں اے ایس آئی حسن خان اور سپاہی نثار شامل ہیں۔ خان ملوث ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو بٹگرام اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button