ملک کے بیشتر علاقوں میں جاری سردی کی لہر میں کمی آئی ہے اور پنجاب کے بعض علاقوں میں ہلکی دھند چھائی رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جب کہ پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہے گا۔ اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پہاڑوں پر ہلکی بارش اور برفباری کی توقع ظاہر کی ہے۔ گزشتہ روز استور میں درجہ حرارت منفی 11 ڈگری اور کالام اور کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا
Load/Hide Comments