پاکستانتازہ ترین

تعلیمی اداروں میں سردیوں کی طویل اور مختصر تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم بلوچستان نے طویل سردیوں اور گرم علاقوں میں موسم سرما کی مختصر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ مختصر تعطیلات یکم جنوری 2025 سے 10 جنوری 2025 تک ہوں گی۔ بلوچستان کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات پیر سے شروع ہوں گی۔اور ڈھائی ماہ بعد یکم مارچ سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھلیں گے۔محکمہ تعلیم بلوچستان نے سرکاری اور نجی اسکولوں کے نتائج کا اعلان بھی کردیا ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button