پاکستانتازہ ترین

خدشہ ہے لاپتہ لوگوں کو شہید کیا جاچکا، علی امین گنڈاپور کےبیان نے سب کو حیران کردیا

علی امین گنڈا پور کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے 12 شہید اور 100 سے زائد کارکن زخمی ہیں، ہم آپ کو نہیں چھوڑیں گے، آپ کو جواب دینا پڑے گا۔ دولت اور اقتدار کی خاطر ملک کو توڑا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے یہ بھی کہا کہ آپ کو ملک چھوڑنا ہوگا، ہم نے یہیں رہنا ہے، فوج ہماری ہے، فوج نے یہیں رہ کر اس کی حفاظت کرنی ہے۔ ہم غلام نہیں تھے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہمارے لوگ لاپتہ ہیں، خدشہ ہے کہ انہیں شہید کردیا گیا ہے، آپ کو جواب دینا ہوگا۔ جمہوریت نے حق کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گولی کیوں چلائی اور کس کے کہنے پر چلائی، آپ کو اس کا جواب دینا ہوگا، ہمارے لوگ لاپتہ ہیں، خدشہ ہے کہ وہ بھی شہید ہوئے ہیں۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button