پاکستانتازہ ترین

وفاقی کابینہ میں مزید 10 ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان، نام بھی سامنے آگئے

وفاقی کابینہ میں مزید 10 ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں سردار یوسف، طارق فضل چوہدری، بیرسٹر عقیل ملک کو شامل کیا جا سکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی، سعد وسیم، شیخ آفتاب کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت کی 2 خواتین کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کے لیے مشاورت جاری ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button