وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں کینسر کے علاج کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔چین سے کینسر کے جدید علاج کے لیے ہائی جیا اور مشینری لانے پر اتفاق ہوا ہے، سرجری اور کیموتھراپی کے بغیر کینسر کا علاج ممکن ہو گا۔نواز شریف کینسر ہسپتال میں چین کے تعاون سے جدید مشینری اور علاج کے طریقے ہوں گے۔
