پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے فری لانسرز کے لیے موبائل نمبر سے VPN رجسٹریشن کی سہولت متعارف کرادی ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ فری لانسرز اپنے موبائل ڈیٹا کنکشن پر وی پی این استعمال کرنے کے لیے اپنا موبائل نمبر رجسٹر کر سکتے ہیں۔ رجسٹر کیا جا سکتا ہے۔ انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کے حوالے سے کوئی پالیسی نہیں، چیئرمین پی ٹی اے اب تک پی ٹی اے کی جانب سے 31 ہزار سے زائد وی پی این رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔
Load/Hide Comments