پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی کا پیغام ہے کہ ہم ڈٹے رہیں گے، اپنا حق لے کر رہیں گے۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی نے کہا ہے کہ میں ہمت نہیں ہارا۔ مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ حکومت ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولیاں چلانے کے بیانات دے رہی ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے یہ بھی کہا کہ اب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجابلاشوں کا بوجھ اٹھانے کو بھی تیار نہیں۔
Load/Hide Comments