’فائنل کال‘ کا دن آن پہنچا، چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع

’فائنل کال‘ کا دن آن پہنچا، چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل سے متعلق حتمی فیصلہ آج متوقع، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا بورڈ اجلاس آج دبئی میں ہوگا۔ سی کے نئے چیئرمین جے شاہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب اور چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی بورڈ کے ممکنہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ پاکستانی شراکت داری یا فیوژن فارمولے میں بھارت کی عدم دلچسپی کھل کر سامنے آ گئی ہے۔آئی سی سی کے نئے سربراہ جے شاہ جمعرات کو بورڈ ممبران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کرنے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی بورڈ شراکت داری کے فارمولے پر اپنے فیصلے سے بورڈ کی ممکنہ میٹنگ میں آگاہ کرے گا، چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کا فیصلہ باہمی مفاہمت سے کیا جائے گا۔ اگر نہیں تو ووٹنگ ہوگی۔

اپنا تبصرہ لکھیں