امریکا میں ایک نوجوان خاتون کو بلی کو مارنے اور کھانے کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ خاتون الیکسس فیرل نے اگست میں ریاست اوہائیو میں اپنے گھر کے باہر یہ حرکت کی۔پولیس افسران، خاتون کے پڑوسی اور موقع پر پہنچے دیگر لوگ بھی اس حرکت سے حیران رہ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کو سزا سنانے والے جج نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تم نے اس قوم کو شرمندہ کر دیا ہے۔سب سے بڑھ کر آپ نے خود کو رسوا کیا۔ جج نے خاتون کو کمیونٹی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا، “یہ میرے لیے ناگوار ہے۔ کوئی بھی جانور کے ساتھ ایسا کر سکتا ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ کسی کو کیا چیز ٹک پر مجبور کرتی ہے۔” کھانے کی حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں.
Load/Hide Comments