بانی پی ٹی آئی نے بہن علیمہ خان کو اہم پغام دے دیا

بانی پی ٹی آئی نے بہن علیمہ خان کو اہم پغام دے دیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی نے بہن علیمہ خان کو اہم پیغام دے دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خانم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں ایک آخری کارڈ باقی ہے، ابھی کسی کو نہیں بتاؤں گی۔ انہوں نے کہا کہ بانی کی صحت کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں جب انہیں بتایا گیا کہ وہ ہنس پڑے اور کہا کہ وہ ٹھیک ہیں اور ورزش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ علیمہ خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے احتجاج کی قیادت کی اور ان جیسے دیگر رہنما۔ کنٹینر پر بھی ہونا چاہئےانہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی نے بتایا کہ میں چالیس سے پچاس گھنٹے تک بند رہا، مجھے اخبارات اور سرکاری ٹی وی دیکھنے کی اجازت نہیں تھی، جس کی وجہ سے باہر کی کوئی اطلاع نہیں تھی۔

اپنا تبصرہ لکھیں