اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ ایران کو جوہری بم حاصل کرنے سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔اسرائیلی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔نیتن یاہو نے کہا کہ اگر حزب اللہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو وہ شدید جنگ شروع کر دیں گے۔
