اوورسیز

ایران کو جوہری بم حاصل کرنے سے روکنے کیلئے سب کچھ کریں گے: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ ایران کو جوہری بم حاصل کرنے سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔اسرائیلی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔نیتن یاہو نے کہا کہ اگر حزب اللہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو وہ شدید جنگ شروع کر دیں گے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button