سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کو گرفتار کر لیا گیا

سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد پولیس نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مطیع اللہ جان کو گرفتار کر کے تھانہ مارگلہ منتقل کر دیا گیا۔ مطیع اللہ جان کے خلاف مقدمہ درج ہونے کی اطلاعات ہیں۔مطیع اللہ جان کے خلاف ابھی تک کسی درج مقدمے کا کوئی ٹرانسکرپٹ فراہم نہیں کیا گیا۔ کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے مطیع اللہ جان کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں