3 شادیاں کرنیوالی ریحام خان ن

3 شادیاں کرنیوالی ریحام خان نے ہانیہ عامر کو شادی کیلئے منع کیوں کیا؟

معروف صحافی، میزبان، فلمساز اور پی ٹی آئی کی بانی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اداکارہ ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دینے پر وضاحت دے دی۔ حال ہی میں میزبان نے ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اس نے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اسی موقع پر ہانیہ عامر سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے اداکارہ کو ماضی میں شادی نہ کرنے کے مشورے کی وضاحت کی۔انہوں نے کہا کہ میرے اس بیان کے بعد لوگوں نے مجھے کہا کہ وہ شادی کرتی رہتی ہے اور ہانیہ کو شادی سے منع کر رہی ہے لیکن میرا ماننا ہے کہ جب آپ کو لگے کہ آپ کی زندگی میں کوئی ساتھی ہے تو آپ کو شادی کرنی چاہیے۔ ضرورت ہے

اپنا تبصرہ لکھیں