علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے احتجاج ملتوی کرنے کی پیشکش ہوئی لیکن۔۔۔ بانی پی ٹی آئی نے اور کیا کچھ کہہ دیا؟جانیں

علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے احتجاج ملتوی کرنے کی پیشکش ہوئی لیکن۔۔۔ بانی پی ٹی آئی نے اور کیا کچھ کہہ دیا؟جانیں

تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے احتجاج ملتوی کرنے کی پیشکش ہوئی تھی سب ٹھیک ہو جائے گا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے بانی کا کہنا تھا کہ میں اپنے ساتھ ٹرائل کر رہا ہوں۔ لوگوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا، یہ مطالبہ فوری طور پر پورا کیا جاسکتا تھا جو انہوں نے نہیں کیا۔تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے احتجاج ملتوی کرنے کی پیشکش ہوئی تھی سب ٹھیک ہو جائے گا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے بانی کا کہنا تھا کہ میں اپنے ساتھ ٹرائل کر رہا ہوں۔ لوگوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا، یہ مطالبہ فوری طور پر پورا کیا جاسکتا تھا جو انہوں نے نہیں کیا۔…

اپنا تبصرہ لکھیں