145

تصویر میں چھپے جانور کو تلاش کریں اور ثابت کریں کہ آ پ واقعی تیز نظر رکھتے ہیں

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)بعض اوقات جانور خود کو اردگرد کے ماحول کے رنگوں میں ڈھالنے کے معاملے میں اتنے ہنرمند

ہوتے ہیں کہ ہم تقریباً یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے ہوتے ہوئے بھی کہیں چھپ گئے ہیں۔ اور ایسا ہی کچھ بعض چیزوں کے ساتھ بھی ہوتا ہے- لیکن ہم یہاں چند ایسی تصاویر پیش کر رہے ہیں جن میں موجود چھپے ہوئے

جانوروں یا چیزوں کو تلاش کرنا مشکل نہیں ہے اگر آپ چیل کی نظر رکھتے ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں